دل کا سخت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سنگدل، سخت دل، بے رحم جس کے دل پر اثر نہ ہو۔ (مہذب اللغات)

اشتقاق

دو فارسی اسماء 'دل' اور 'سخت' کے درمیان 'کا' بطور حرف اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر